ایک شریک کی وفات کے بعد شراکت کا حکم

اس شراکت کا کیا حکم ہے جب شراکت داروں میں سے ایک وفات پا جائے؟ میرے والد رحمہ اللہ اپنے ایک دوست کے ساتھ تجارتی مال میں شریک تھے، پھر میرے والد کا انتقال ہو گیا۔ تو اس تجارت کا کیا حکم ہوگا؟ یاد رہے کہ کہ ان پر کرایوں میں سے کچھ بقایاجات بھی ہیں، جو وہ اور ان کے شریک برداشت کرتے تھے، اور یہ بھی کہ کچھ مال ابھی گودام میں موجود ہے۔

مزید پڑھیں

عامل (مضارب) کے لیے کل منافع کی شرط لگانے کا حکم

عامل (مضارب) کے لیے تمام منافع کی شرط لگانے کا کیا حکم ہے؟ ایک شخص نے دوسرے کو مضاربت کے طور پر کاروبار کرنے کے لیے کچھ رقم دی، اور چونکہ ان کے درمیان قریبی تعلقات تھے اور دوسرا شخص (مضارب) مالی مشکلات سے گزر رہا تھا، اس لیے پہلے شخص (مالکِ سرمایہ) نے شرط رکھی کہ تمام منافع مضارب کو ملے گا۔ دونوں نے اس شرط پر اتفاق کر لیا اور رضامندی ظاہر کی۔ کیا یہ معاملہ شرعاً درست ہے؟

مزید پڑھیں

اشیاء کی تشہیر اور فروخت کے لیے الیکٹرانک پلیٹ فارم بنانے کا حکم

کیا مصنوعات کی تشہیر اور فروخت کے لیے ایک آن لائن پلیٹ فارم بنانا جائز ہے؟ ایک کمپنی الیکٹرانک پلیٹ فارمز ڈیزائن کرنے میں مہارت رکھتی ہے اور مصنوعات کی نمائش اور فروخت کیلئےای کامرس پلیٹ فارم تیار کرتی ہے ، یہ کسی ایسی کمپنی کے لیے تیار کرتی ہے جس نے اپنی ذاتی آن لائن مارکیٹ لانچ کی  ہو، معاہدے کے تحت کمپنی پلیٹ فارم کی ترقی اور اس کے آپریشن - جیسا کہ گاہک کو مناسب لگے - کے لیے ضروری ٹیکنالوجی فراہم کرے گی، جبکہ اس (بنانے والی کمپنی) کا کردار صرف تکنیکی پہلوؤں تک محدود ہوتا ہے، جیسے: سافٹ ویئر ڈھانچے کا ڈیزائن، یوزر انٹرفیس، مواد کی مینجمنٹ کے ٹولز، اور ای-ٹرانزیکشن سسٹم کا قیام، پھر بعد میں کلائنٹ کی درخواست پر سافٹ ویئر کی مزید ترقی اور ترمیم۔ کمپنی کو ان مصنوعات کی نوعیت کا کچھ علم نہیں ہوتا جو پلیٹ فارم پر پیش کی جاتی ہیں۔
یہ پلیٹ فارم محض ایک انٹرفیس ہے جہاں ہزاروں بیچنے والے اپنی مصنوعات اور سامان کی نمائش کرتے ہیں، اور ان بیچنے والوں میں کچھ وہ لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس پلیٹ فارم کے اندر اپنے اکاونٹ میں حرام مصنوعات دکھاتے ہیں، جبکہ سافٹ ویئر کمپنی کو ان مصنوعات کے انتخاب، انتظام، یا ترسیل اور ذخیرہ جیسے امور پر کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ اس کا کردار صرف کلائنٹ کی درخواست کے مطابق سافٹ ویئر کو ڈویلپ کرنا، وقتِ مقرر پر سافٹ ویئر فراہم کرنا اور پلیٹ فارم کو ٹیکنیکل امور میں معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ سسٹم کو بہتر طریقے سے چلایا جا سکے اور کسی بھی ہنگامی تکنیکی مسائل کو حل کیا جا سکے۔
تو کیا اس معاملے میں کمپنی کے انجام دیے جانے والے کاموں میں کوئی شرعی مخالفت ہے؟

مزید پڑھیں

شراکت داری میں ایک شریک کا انتظام چلانے کے بدلے اضافی منافع لینے کا حکم

شراکت داری میں ایک شریک کا اپنے لیے اس وجہ سے اضافی منافع کی شرط رکھنے کا کیا حکم ہے کہ اس کے پاس اعلیٰ تجربہ اور مہارت ہے جس کے ساتھ وہ کمپنی کو بہتر طور پر چلائے گا اور سب کے لیے زیادہ منافع حاصل کرے گا؟ کیونکہ میں نے کچھ دوستوں سے مل کر ایک تجارتی کمپنی بنائی ہے، اور تجارت کے میدان میں میری مہارت اور تجربے کی بنیاد پر شراکت داروں نے مجھے انتظامی امور سونپے ہیں۔ میں نے اس شرط پر اتفاق کیا کہ انتظامی ذمہ داریوں کے عوض مجھے دیگر شراکت داروں سے زیادہ منافع دیا جائے، اور انہوں نے اس پر رضا مندی ظاہر کی۔ تو میرے اس اضافی منافع کو لینا میں شرعاً کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

مالی معاوضاتی جرمانے کا حکم

کیا وہ مالی جرمانے جو عدالتی ادارے مقروض شخص پر قرض خواہ کے حق میں بطور معاوضہ عائد کرتے ہیں، ربا (سود) کے زمرے میں آتے ہیں؟

مزید پڑھیں

آن لائن اسٹورز (ڈراپ شپنگ) میں تجارت کرنا

آن لائن اسٹورز (ڈراپ شپنگ) میں خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

تاجروں کا ذخیرہ انداوزی کرنا، اشیاء کی قیمتوں میں دھوکا دینا اور معاشی حالات سے فائدہ اٹھانا

مالِ تجارت کی ذخیرہ انداوزی کرنے والے تاجروں کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

کاسمیٹکس کی سرگرمیوں میں کام کرنا

کاسمیٹکس یا میک اپ مصنوعات کے کاروبار کا حکم کیا ہے؟

مزید پڑھیں

مالی معاضوں والے جرمانے

مالی معاوضہ والے جرمانوں کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

بچے اور بچی کا عقیقہ

بچے اور بچی کا عقیقہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

مزید پڑھیں

منشیات کی تجارت

منشیات کی تجارت کا کیا حکم ہے اور یہ  فعل کتنا خطرناک ہے؟

مزید پڑھیں

مرتہن کا مرہون چیز کو استعمال کرنا

مرتہن (جس کے پاس کوئی چیز رہن رکھی گئی ہو) کے لیے مرہون (رہن رکھی ہوئی) چیز کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

پرانے سے نئے سونے کا تبادلہ کرنا

کیا نئے سونے کو پرانے سے بدلنا جائز ہے؟

مزید پڑھیں

بچوں کے کھلونے بنانا

ٹیڈی بیئر )بچوں کے کھیلنے کے لیے گڈے اور گڑیے کے مجسمے( اور بچوں کے کھلونے بنانے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

اجارہ داری اور استحصال

تاجروں کا اجارہ داری کرنے، اشیاء کی قیمتوں میں دھوکا دینے اور  معاشی حالات سے فائدہ اٹھانے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

باہمی حسنِ معاشرت برقرار رکھنے کیلئے زوجین کو نصیحت

ہم میاں بیوی کے درمیان حسنِ معاشرت کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟

مزید پڑھیں

شرعی وکالت

خریدار کو اقساط پر فروخت کی اجازت دینے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

ایسی دوائیں فروخت کرنا جن کا مصدر معلوم نہ ہو

ایسی غیر مستند ادویات کی فروخت کا کیا حکم ہے جن کا مصدر معلوم نہ ہو ؟

مزید پڑھیں

قسطوں پر خرید وفروخت کرنا

بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

مقابلوں میں حصہ لینا۔

کھیلوں میں پیشن گوئی (پریڈکشن) کے مقابلوں میں شرکت کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

مفادات کو معطل کرنا

بعض ملازمین کا لوگوں کے مفادات میں ناحق معطل کرنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

بغیر لائسنس کے پروجیکٹ شروع کرنا

بغیر لائسنس کے کارخانے کھولنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

بننے سے پہلے ہی اپارٹمنٹس کی خریداری

اپارٹمنٹس کو بننے سے پہلے خریدنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

سونا اور چاندی قسطوں پر بیچنا

سونا اور چاندی قسطوں پر اصل سے زیادہ قیمت میں فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

سونا بیچنا

سونے کا زیور بدلنے پر جوہری جو  اضافی پیسے لیتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

گاڑی کی انشورنس

کیا نقل و حمل کی گاڑیوں کی اس غرض سے مکمل انشورنس کرانا شرعاً جائز ہے کہ سڑک حادثات، آگ لگنے یا ان گاڑیوں کے چوری وغیرہ کی صورت میں مالی معاوضہ حاصل کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں

کار ریپلیسمنٹ انیشیٹو کے ذریعے گاڑی خریدنا

کیا کار ریپلیسمنٹ انیشیٹو کے ذریعے گاڑی خریدنا جائز ہے؟

مزید پڑھیں

پراجیکٹس کیلئے بینک سے مالی امداد لینا

پراجیکٹس کیلئے بینک سے مالی امداد لینے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

خدمات کیلئے قسطوں پر مالی امداد لینا

کیا خدمات کیلئے قسطوں پر مالی امداد لینا جائز ہے؟

مزید پڑھیں

بیع مکمل ہو جانے کے بعد سامان جب بائع کے پاس امانت رکھا ہو تو اس کا تلف ہو جانا

بیع مکمل ہو جانے کے بعد سامان جب بائع کے پاس امانت رکھا ہو تو اس کے تلف ہو جانے کا کیا حکم ہے ؟

مزید پڑھیں

ہیلتھ انشورنس ادویات میں تجارت کرنا

کچھ فارماسسٹ ہیلتھ انشورنس کی دوائیں خریدتے ہیں اور اپنے فارمیسی سٹورزپر ان لوگوں کو فروخت کرتے ہیں جن کے لیے ریاست نے یہ دوائیں مختص نہیں کیں، اس کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

عطیات کی جہت کو بدلنا

کیا عطیات کی جہت کو بدلنا  شرعاًجائز ہے؟

مزید پڑھیں

په قسط خرڅلاو

که چیرې مال پلورونکي سره موجود نه وي په قسطونو کې یې پلورل جواز لري؟

مزید پڑھیں

په هغو توکو کې درغلي چې په عرضه کولو یې موافقه شوې وي

په هغو توکو کې درغلي چې په عرضه کولو یې په داوطلبۍ کې موافقه شوې وي حکم څه دی؟

مزید پڑھیں

د قانون خلاف د روغتیايي بیمې درملو تجارت

ځینې ​​درمل جوړونکي د روغتیا بیمې درمل اخلي او د خپلو عامه درملتونونو له لارې یې له هغو خلکو پرته چا ته چې دا درمل دولت تخصیص کړي دي په نورو پلوري، د دې حکم څه دی؟

مزید پڑھیں

بینک کے ذریعے خریداری کرنا۔

بینک کے ذریعے گاڑی یا اپارٹمنٹ خریدنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

بینکوں میں رقم جمع کروانا۔

بینکوں میں رقم جمع کروانے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

جس سامان کی ایکسپورٹ پر اتفاق ہوا ہو اس میں خیانت کرنا

ٹینڈرز میں جس سامان کی ایکسپورٹ پر اتفاق ہوا ہو اس میں خیانت کرنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

بینک کے ساتھ معاملات کرنا

کسی بینک کو کوئی جائیداد کرائے پر دینے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

نوادرات کی تجارت کرنا

نوادرات یا دوسری چیزیں جو مل جاتی ہیں ان کو بیچنے اور عام طور پر ان کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

ٹینڈرز

سرکاری یا پرائیویٹ ٹینڈرز میں حصہ لینے اور اس کی فیس ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

جس سامان کی ایکسپورٹ پر اتفاق ہوا ہو اس میں فراڈ کرنا

ٹینڈرز میں جس سامان کی ایکسپورٹ پر اتفاق ہوا ہو اس میں فراڈ کرنے کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں

اجارہ داری

سبسٹی والی اشیا کو قابو کرنے اور ان پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے اور انہیں بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کیا سزا ہے؟

مزید پڑھیں

بینک کے ساتھ لین دین کرنا

کوئی معین جائیداد کسی بینک کو لیز پر دینے کا کیا حکم ہے

مزید پڑھیں