18 جون 2025
عزت مآب صدر عبدالفتاح السیسی کی سرپرستی میں دنیا بھر کے دارالافتاء اور فتاویٰ مراکز کے جنرل سیکریٹریٹ کی دسویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان: "مصنوعی ذہانت کے دور میں باشعور مفتی کی تشکیل" (12 تا 13 اگست 2025ء) کا تصوراتی خاکہ
آج کی دنیا میں تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں مصنوعی ذہانت اب محض ایک علمی آسائش یا مستقبل کی ٹیکنالوجی نہیں رہی، بلکہ یہ فیصلہ سازی، انسانی رویوں کی سمت سازی، اور اقتدار، علم و شرعی اتھارٹی جیسے بنیادی تصورات کی ازسرِ...
مزید پڑھیں