روزے دار کے لیے رمضان کے دن میں اور...

Egypt's Dar Al-Ifta

روزے دار کے لیے رمضان کے دن میں اور شبِ قدر میں نصیحت

Question

روزے دار کو رمضان کے دن میں اور شبِ قدر میں کیسا ہونا چاہیے؟

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛ ہم اس موقع پر تمام مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ شبِ قدر کی برکتوں کو حاصل کرنے کے لیے محنت کریں، کیونکہ جو اس رات کی خیر سے محروم رہا، گویا وہ ساری بھلائیوں سے محروم رہا۔ اللہ کا زیادہ سے زیادہ ذکر کریں، قرآن کی تلاوت کریں، رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجیں، اور اللہ تعالیٰ سے اپنے نفس، خواہشات اور شیطان کے خلاف نصرت طلب کریں۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas